پاکستان کی خبریں

کے مساوی قرار دے دیا گیا ہے۔ MA/MSc (16 سالہ تعلیم)

بریکنگ نیوز
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ ‼️

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے کہ BS (16 سالہ تعلیم) کو MA/MSc (16 سالہ تعلیم) کے مساوی قرار دے دیا گیا ہے۔

03 جولائی 2025 کو منعقدہ کمیٹی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق اب BS ڈگری رکھنے والے امیدوار MA/MSc کے برابر تصور ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *