آزاد کشمیر کی خبریں آزاد کشمیرسے جشن ولادت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ریاستی سطح پر منانے کے قرارداد منظور 24 August 2025 Staff Reporter آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے بھی 1500 سالہ جشن ولادت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ریاستی سطح پر منانے کے قرارداد متفقہ طور پر منظور ..