اسلام آباد کی خبریں اسلام آباد پولیس وین کو تیز رفتار کار ٹکر مار دی، موبائل وین ڈرائیور تحسین شہید۔ 1 September 2025 News Desk روات ٹی چوک کے قریب ناکہ پر سنیپ چیکنگ کے لیے کھڑی اسلام آباد پولیس وین کو ایک تیز رفتار کار ڈرائیور نے ٹکر مار دی، وفاقی پولیس کا اہلکار موبائل وین ڈرائیور تحسین شہید جبکہ چوہدری ساجد محمود شدید زخمی،کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا