پاکستان کی خبریں ٹک ٹاک استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار ۔ 20 August 2025 C92@8965 ٹک ٹاک استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر عطاء الرحمان نے ٹک ٹاک پر لائیو نشریات کے ذریعے بے حیائی پھیلانے کے معاملے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا.