پاکستان کی خبریں عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور 22 August 2025 Staff Reporter اسلام آباد{سوشل میڈیا ذرائع}چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی