آزاد کشمیر کی خبریں آئی ٹی اور کلریکل سیکشن میں بھرتی کیے گئے 41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم 22 August 2025 Staff Reporter آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ!مظفرآباد{سوشل میڈیا ذرائع}سابق چیف جسٹس کے دور میں آئی ٹی اور کلریکل سیکشن میں بھرتی کیے گئے 41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔