پنجاب میں سیلاب کی تازہ صورتحال۔
دریائے چناب ہیڈنمرالہ کے مقام پر “انتہائی زیادہ اونچے درجے” کا سیلاب
خانکی کے مقام پر ” اونچے درجے ” کی سیلابی صورتحال
- دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر “انتہائی اونچے درجے” کا سیلاب
شاہدرہ کے مقام پر درمیانی درجے کی سیلابی صورتحال
بلوکی ہیڈورکس پر درمیانی درجے کی سیلابی صورتحال
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر “انتہائی اونچے درجے” کا سیلاب
ہیڈ سلیمانکی کی مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب❗