اسلام آباد کی خبریں

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی فالج کے نئے مریض کے لیے انجیکشن 24 گھنٹے فری۔

پنجاب حکومت نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے
اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *