اوورسیز ڈیسک

یہ جھتہ نہیں، یہ عوام ہیں، عبدالعزیز چوہدری

یہ جھتہ نہیں
یہ عوام ہیں!
عوام کو ان کے حقوق دو!
ظلم کا نظام
نامنظور نامنظور!
روٹی، بجلی، روزگار
ہمارا حق ہے!
آئین بچے گا
جب عوام کو حق ملے گا!
عوام کی طاقت
سب پہ بھاری!
کشمیر کے عوام
بیدار ہیں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *