آزاد کشمیر کی خبریں چھمب سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مار گرایا 1 September 2025 News Desk چھمب سیکٹر{نیوز ڈیسک}آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے قریب چھمب سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مار گرایا