ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا شخص گرفتار،
تھانہ بنی پولیس کی کاروائی،
ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا شخص گرفتار،
زیر حراست شخص نے 15 پر کال کی کہ 4 افراد گن پوائنٹ پر اس سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے،
بنی پولیس فوری موقعہ پر پہنچی،تحقیقات پر معاملہ مابین فریقین لین دین کا پایا گیا،
موٹر سائیکل سنیچنگ کا کوئی وقوعہ سرزد ہونا نہ پایا گیا،
بنی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،
15 عوام کے لیے ایمرجنسی کی صورت میں ایک سہولت ہے، اس کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، ایس پی راول سعد ارشد