پاکستان کی خبریں

سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند۔

🚨سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند: پلئ سے چکدرہ جاتے ہوئے شاہ کوٹ 68 نارتھ کے مقام پر وقفے وقفے سے سلائیڈنگ جاری ہے.

عوام الناس سے اپیل ہے کہ جی ٹی روڈ (این-45) کو بطور متبادل راستہ استعمال کریں.
اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک بخشالی انٹرچینج سے مردان رنگ روڈ، پھر مردان۔۔۔ ملاکنڈ روڈ / این-45 لے سکتی ہے۔
مینگورہ اور دیر جانے والی ٹریفک کے لیے بھی ملاکنڈ۔۔۔ مردان روڈ متبادل راستہ تجویز کیا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *