سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر کو کشمیر پریس کلب میں منعقد ہو گی۔
مرکزی سنی علماء و مشائخ کونسل آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس سات ستمبر 2025 بروز اتوار صبح 10 بجے تا 1 بجے دن کشمیر پریس کلب میرپور آزاد کشمیر میں قائد العلماء مفتی اعظم آزاد کشمیر ابو الفائز مفتی محمد وسیم رضا چیئرمین مرکزی سنی علماء و مشائخ کونسل آزاد کشمیر منعقد ہو گی جید علماء کرام مختلف موضوعات پر لیکچرز دیں گے میرپور میں اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس جس میں عقیدہ ختم نبوت مسیلمہ کذاب سے لیکر مرزا غلام احمد قادیانی ملعون تک کے کذب اور تاریخ کو بیان کیا جائے گا