پاکستان کی خبریں

پنجاب سیلاب, وزیراعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے خیر مقدم کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
شاہدرہ میں دریا راوی کادورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نارووال بھی جائنگے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلاب متاثرین سکھ بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئےکرتار پور کا دورہ کرئینگے

ڈی سی آفس نارووال میں این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی طرف سے بریفننگ بھی دی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *