پاکستان کی خبریں دریائے جہلم میں سیلاب کا اعلان ۔ 28 August 2025 News Desk 🛑جنوبی کشمیر کے سنگم کے مقام پر پانی کی سطح خطرے کے نشان سے تجاوز کرنے پر دریائے جہلم میں سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے۔