ضلع میرپور کی خبریں تعلیمی بورڈ میرپور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے نتائج کا اعلان 29 اگست کو کرے گا۔ 28 August 2025 C92@8965 آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے نتائج کا اعلان 29 اگست بروز جمعہ کرے گا، ذرائع