وزیر صحت کی ہدایت پر ایم ایس ڈی ایچ کیو سردار عامر عزیز کا بڑا فیصلہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو ھسپتال کے اسٹاک میں موجود ادویات مفت فراہم کی جائیں گی جس کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے یہ ایک بہترین اور دور رس نتائج کا حامل فیصلہ ہے جس سے یہاں آنے والے غریب مریضوں کو بہت فائدہ ہو گا