اسلام آباد کی خبریں

راولپنڈی ایوب پارک کے قریب خطرناک ایکسیڈنٹ، خاتون کاسردھڑسےجدا۔

راولپنڈی ایوب پارک کے قریب گالف کلب کے سامنےخطرناک ایکسیڈنٹ،حادثہ اس قدرخوفناک تھا کہ خاتون کاسردھڑسےجداہوگیا
ذراٸع کے مطابق رات 2 بجےکےقریب اکیلی کارڈراٸیو کررہی تھی، گاڑی آٶٹ آف کنٹرول ہونے کےبعد فٹ پاتھ کے ساتھ لگنے کے بعد پول سے جا ٹکراٸی،جس سےلڑکی کاسر الگ ہوگیا اورموقع پرہی دم توڑ گٸی
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا ۔۔۔۔!!!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *